-
شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا انعقاد
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃ اللہ رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے
-
صدر مملکت صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات میں 65 سے زائد سربراہان مملکت اور اعلی صدر کی وفود کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
شہدا کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والے دیگر اعلی عہدیداروں کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئي جس میں ملکی اور غیر ملکی شخصیات کے ساتھ ساتھ لاکھوں سوگواروں نے شرکت کی۔
-
تہران کے لوگوں نے جس انداز میں اپنے شہید صدر کو الوداع کہا، اس کا ہیلی شاٹ (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لیے لوگوں کا سیلاب (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰آج صبح سویرے سے ہی لوگوں کی ایک بڑی تعداد مختلف سمتوں سے تہران یونیورسٹی کی طرف نکل آئی تاکہ شہید آیت اللہ رئیسی اور ان کے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کر سکیں۔
-
آیت اللہ رئیسی اور ان کے ساتھیوں کا جلوس جنازہ (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں تبریز کے لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر جذباتی مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ دو سو اٹھائیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
صدر رئیسی کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ (ویڈیو)
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر آزادی ٹاور پر ویڈیو میپنگ کے ذریعے شہداء کی تصاویر دکھائی گئیں۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰فلسطین کےمحکمہ صحت نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار ایک سو سینتس ہوگئی۔
-
اسلام آباد میں تکریم شہدا کانفرنس
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴سحر نیوز رپورٹ