احمد شرع الجولانی حکومت سے وابستہ مسلح تکفیری عناصر نے شام کے صوبے حمص میں ایک مقام پر حملہ کر کے کم از کم دس شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ایک سو بارہ دن سے محصور علاقے پارا چنار میں، شدید سیکورٹی میں امدادی ارسال کئے جانے کی اطلاع ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر ہندل کا کہنا ہے کہ روڈ کھولنے سمیت عوام کو ریلف دینے کے لئے مختلف اقدامات جاری ہیں۔
ضلع کرم کے لیے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ آج چھ دن بعد ٹل کینٹ سے روانہ کردیا گیا۔
برطانیہ میں اہل بیت علیھم السلام کے عقیدت مندوں نے حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منایا۔
بنت رسول صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت کی مناسبت سے ساری دنیا بالخصوص ایران و عراق میں نہایت عقیدت کے ساتھ عزاداری اور سوگواری کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان کے قبائلی علاقے کرم میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان کے ممتاز شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نقوی نے اقوام متحدہ سے دہشت گردوں اور پاکستانی سرکار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اترپردیش کے ضلع سنبھل میں ہوئے تشدد کی بھی مذمت کی ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقے پارا چنار میں تازہ جھڑپوں میں کم سے کم اٹھارہ افراد کے مارے جانے اور تیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔