-
سعودی عرب میں مزید تین شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دے دی گئی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴قطیف کے تین شیعہ نوجوانوں کو سعودی عدالت نے موت کی سزا دی ہے جن پر دہشت گردی کے الزامات لگا کر قانونی تقاضے پورے کئے بغیر ان کے سر قلم کئے گئے۔
-
پاکستان کے اہم اہلسنت علماء، مفتیوں اور شخصیات کا دورۂ ایران
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶پاکستان کے اہم اہلسنت علماء، مفتیوں اور شخصیات پر مشتمل امت واحدہ کا ایک وفد ایران پہنچا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔
-
سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین کو 4 سال قید کی سزا
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰آل سعود حکومت نے شیعہ مسلمانوں پرعرصۂ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔
-
طالبان کی حکومت میں ایک اور شیعہ عالم کو عہدہ مل گیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳افغانستان میں طالبان نے ایک شیعہ عالم دین کو وزارت ٹرانسپورٹ کا معاون مقرر کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
قطیف کی فضا آل سعود مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
سعودی عرب: 3 نوجوانوں کی سزائے موت کو روکا جائے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۴ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان جاری کرکے سعودی عرب سے تین نوجوانوں کی سزائے موت کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کراچی، چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹کراچی میں چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ایران میں کابل خودکش حملے کے زخمیوں کا علاج
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱کابل میں تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں زخمی ہونے والے کئی طلبا کو علاج کے لئے ایران منتقل کردیا گیا ہے۔