SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

شیعہ مسلمان

  • پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

    پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ

    Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴

    پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ہوئی ہے۔

  • پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت

    پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱

    پاکستان کے پاراچنار میں بے گناہ مسافروں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد حضرت آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے ایک بیان جاری ہوا ہے، جس میں حہاں اس دہشتگردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت کی گئی ہے وہیں پاکستان کی حکومت کو یہ نصیحت بھی کی گئي ہے کہ وہ پاکستان میں آئے دن شیعہ مسلمانوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی روک تھام کے لئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے۔

  •  پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر لاہور اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے

    پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر لاہور اور پشاور میں احتجاجی مظاہرے

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴

    سانحہ پارا چنار کے خلاف پاکستان کے شہر لاہور میں پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • ایران و پاکستان کا مشترکہ ہدف دہشت گردی کا موثر مقابلہ اور اس کی بیخ کنی ہے: وزیر خارجہ

    ایران و پاکستان کا مشترکہ ہدف دہشت گردی کا موثر مقابلہ اور اس کی بیخ کنی ہے: وزیر خارجہ

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶

    حکومت ایران نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان: سانحۂ پارا چنار کے خلاف ملک بھر میں 3 روزہ سوگ، احتجاج اور دھرنا

    پاکستان: سانحۂ پارا چنار کے خلاف ملک بھر میں 3 روزہ سوگ، احتجاج اور دھرنا

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸

    پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں کی اپیل پر آج کراچی، پشاور اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے اور ریلیاں نکالیں۔

  • سیکیورٹی فورسزکی موجودگی میں نہتے مسافروں پر اندھا دھند فائرنگ 86 افراد جاں بحق و زخمی

    سیکیورٹی فورسزکی موجودگی میں نہتے مسافروں پر اندھا دھند فائرنگ 86 افراد جاں بحق و زخمی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲

    دہشتگردوں نے پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی۔

  • سیکیورٹی فورسزکی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ 65 افراد جاں بحق و زخمی

    سیکیورٹی فورسزکی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ 65 افراد جاں بحق و زخمی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴

    مسافرگاڑیاں سیکیورٹی فورسزکی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جارہی تھی۔

  • ایران میں شیعہ اور سنی کا کوئی مسئلہ نہیں، ہم سب ایک اور متحد ہیں: زاہدان کی مکی مسجد کے امام جماعت مولوی عبدالحمید

    ایران میں شیعہ اور سنی کا کوئی مسئلہ نہیں، ہم سب ایک اور متحد ہیں: زاہدان کی مکی مسجد کے امام جماعت مولوی عبدالحمید

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۶

    مولوی عبدالحمید اسماعیل زہی نے آج دوپہر کو سیستان و بلوچستان کے گورنر کے اعزاز اور تعارف کی تقریب میں شرکت کی جس میں اہم عسکری اور سیاسی شخصیات، علمائے کرام اور پارلیمنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔

  • ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن میلاد النبی (ص)

    ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن میلاد النبی (ص)

    Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱

    آج نبی رحمت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صادق آل طاھا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے۔

  • پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایران کے بزرگ علما‎ء نے کیا غم و غصہ کا اظہار، آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان حکومت سے کیا ایک خاص مطالبہ

    پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایران کے بزرگ علما‎ء نے کیا غم و غصہ کا اظہار، آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان حکومت سے کیا ایک خاص مطالبہ

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم میں واقع پارہ چنار میں تکفیری اوی سلفی دہشتگردوں کے ذریعے مسلسل شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
    عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
    ۲ hours ago
  • امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت
  • امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی!
  • ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
  • بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS