-
ہندوستان: سرینگر میں 33 سال بعد محرم کے ماتمی جلوس کی اجازت
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شہرسرینگر میں 33 سال بعد محرم کے جلوس کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
افغانستان: محرم الحرام کے دوران عزاداری پر عائد پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷افغانستان کے شیعہ مسلمانوں نے محرم الحرام کے دوران عزاداری پرعائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین کی گرفتاری پر عوامی ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵بحرینی حکام کی جانب سے الدراز کے علاقے میں امام صادق مسجد کے خطیب جمعہ شیخ محمد سنقور کی گرفتاری پر بحرینی عوام نے شدید برہمی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور شہری کا سر قلم کردیا گیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ قطیف سے تعلق رکھنے والے سعودی شہری حیدر ناصر آل تحیفه کو پھانسی دیدی گئی۔
-
سعودی عرب کے شیعہ نوجوان کو سزائے موت
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸انسانی حقوق کے حلقوں نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود حکومت نے ایک نوجوان شیعہ کو پرامن احتجاج میں حصہ لینے پر سزائے موت سنائی ہے۔
-
سعودی فوجیوں نے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پر حملے کرکے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پاکستان کے اہم اہلسنت علماء، مفتیوں اور شخصیات کا دورۂ ایران
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶پاکستان کے اہم اہلسنت علماء، مفتیوں اور شخصیات پر مشتمل امت واحدہ کا ایک وفد ایران پہنچا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔
-
آل سعود نے اپنے متعدد نظریاتی مخالفین کو خفیہ طور پر پھانسی دیدی
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف کے نوجوانوں اور دوسری حکومت مخالف نظریاتی افراد اور شخصیات پر آل سعود حکومت کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور بے گناہ نوجوانوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے پہلے انھیں جیل کی کال کوٹھریوں میں ڈال دیا جاتا ہے پھر انھیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد انھیں پھانسی دیدی جاتی ہے۔
-
سعودی عرب؛ حکومت مخالف ٹوئیٹ کرنے پر استاد کو 30 سال قید کی سزا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲سعودی عرب میں ایک استاد کو صرف اس لئے 30 سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا کہ اُس نے آل سعود حکام پر اپنے کچھ سلسلہ وار ٹوئیٹس میں تنقید کر دی تھی۔