ایران کے شہر مشہد کے دینی تعلیمی مرکز کے طلباء اور اساتذہ نے سعودی عرب میں شیعہ نوجوانوں کی سزآئے موت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ڈچ فٹ بال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے دین اسلام قبول کر لیا ہے، یہ بات 45 سالہ کلیرنس سیڈورف نے جمعہ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کر کے کہی۔
پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
اہلبیت عالمی اسمبلی کے سربراہ نے آئمہ طاہرین کے پیغام کو پوری دنیا میں عام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے نائب سربراہ نے اس ملک کے شیعوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شیعوں کے مسائل و نظریات کا جائزہ لے گی۔
افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے نائـب سربراہ نے ملک میں طالبان کی عبوری حکومت کے ساتھ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
عظمت شہدا کانفرنس کے شرکا نے شیعہ شہدا کے حق میں انصاف سے کا م لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی عرب کی حکومت نے ایک اور شعیہ عالم دین کو حراست میں لے لیا ہے۔