-
عراق میں پارلیمانی اجلاس کا انعقاد
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵عراق میں شیعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ عراقی سیاسی گروہوں میں رواں ہفتے کے دوران پارلیمانی اجلاس کی تشکیل کے بارے میں مفاہمت ہوگئی ہے۔
-
افغانستان، مسلح افراد نے شیعوں کی جامع مسجد کا سامان لوٹ لیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷مسلح ڈاکوؤں نے کابل کی ایک شیعہ مسجد میں توڑ پھوڑ کرکے اس میں موجود سارا سامان لوٹ لیا۔
-
اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے سامراجی طاقتوں کو شکست دی ، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران نے اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے درس لیکر، عالمی سامراج کو شکست دی اور ترقی کی منازل طے کی ہیں۔
-
صیہونیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کا تجارتی معاملہ نہ کیا جائے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرینی عوام کو صیہونیوں کے ساتھ ہر طرح کے تجارتی معاملات اور لین دین کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کے آثار
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کے آثار دکھائی دینے لگے ہیں اور شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی میں شامل جماعتوں نے پارلیمنٹ کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پارلیمانی کارروائی پارلیمنٹ سے باہر انجام دینے کے لیے کرد اور سنی سیاسی دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
-
طالبان کی فائرنگ سے شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر جاں بحق
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰طالبان نے فائرنگ کر کے اپنے ہی شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر کی جان لے لی۔
-
شیعہ مسلمانوں پر حملے رکوانے کی اپیل
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸اقوام متحدہ نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ سے ، شیعہ مسلمانوں کے خلاف حملوں کی روک تھام کی اپیل کی ہے۔
-
محرم الحرام ہمیں مذہبی ہم آہنگی اور اخوت و محبت کا درس دیتا ہے: اہلسنت علماء
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴پاکستان کے اہلسنت علماء نے محرم الحرام کوسماج میں مذہبی ہم آہنگی اور اخوت و محبت پیدا کرنے کا ایک اہم موقع قرار دیتے ہوئے تمام مکاتب فکر سے اپیل کی ہے کہ وہ ان ایام میں عوام کو آپسی بھائی چارے اور اخوت کی طرف دعوت دیں۔
-
افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰افغانستان کے صوبے ڈائی کنڈی کی طالبان انتظامیہ نےمحرم الحرام کے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا ہے۔