SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شی جن پینگ

  • ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

    ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے ماہ چین میں روسی اور چینی صدور سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

  • ٹرمپ اور شی پن جنگ کی ملاقات بے نتیجہ

    ٹرمپ اور شی پن جنگ کی ملاقات بے نتیجہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸

    بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹر نے نیویارک میں امریکی اور چینی صدور ڈونلڈ ٹرمپ اور شی پن جنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو بے نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۱

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین تنازعے کے حل کی کوششوں میں کردار ادا کرنے کے لیے چین اور ہندوستان کی جانب سے تعاون کی پیش کش کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے تئیں عالمی اعتماد میں نمایاں کمی، شی جن پنگ اور پوتین آگے نکل گئے: تازہ سروے

    ٹرمپ کے تئیں عالمی اعتماد میں نمایاں کمی، شی جن پنگ اور پوتین آگے نکل گئے: تازہ سروے

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    پیو ریسرچ سینٹر کے تازہ عالمی سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عالمی اعتماد نمایاں طور پر کم ہو گیا ہے۔

  • چین کے ساتھ سیاحتی تعلقات میں فروغ لائیں گے: چین کے صدر کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا پیغام

    چین کے ساتھ سیاحتی تعلقات میں فروغ لائیں گے: چین کے صدر کو ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا پیغام

    Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱

    ایران کے وزیر ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری سید رضا صالحی امیری نے صدر مملکت کا پیغام چین کے صدر کے حوالے کرتے ہوئے سیاحت اور ثقافتی میراث کے شعبے میں تہران اور بیجنگ کے تعاون پر زور دیا۔

  • جی20 ممالک کے رہنماؤں نے کی ہندوستان کے موقف کی حمایت، جنگوں اور تنازعات سے ہونے والے بھاری جانی نقصان اور منفی اثرات پر گہری تشویش کا اظہار

    جی20 ممالک کے رہنماؤں نے کی ہندوستان کے موقف کی حمایت، جنگوں اور تنازعات سے ہونے والے بھاری جانی نقصان اور منفی اثرات پر گہری تشویش کا اظہار

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷

    جی20 ممالک نے دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • جی 20 سربراہی اجلاس: دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کے مشترکہ مقابلے پر اتفاق

    جی 20 سربراہی اجلاس: دہشت گردی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کے مشترکہ مقابلے پر اتفاق

    Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۴

    جی20 ممالک کے سربراہی اجلاس میں دہشت گردی اور ماحولیاتی تبدیلی سمیت تمام عالمی چیلنجوں کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے پر اتفاق کا اظہار کیا گیا ہے۔

  • بدلے-بدلے سے نظر آ رہے ہیں ٹرمپ! چین پرعائد ٹیرف کو 57 سے کم کرکے 47 فیصد کیا

    بدلے-بدلے سے نظر آ رہے ہیں ٹرمپ! چین پرعائد ٹیرف کو 57 سے کم کرکے 47 فیصد کیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے مختلف تجارتی اور اقتصادی امور میں مثبت پیشرفت کی خبر دی۔

  • ایران اور چین کے تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور

    ایران اور چین کے تعلقات کو مستحکم بنانے پر زور

    Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام صدر نے چینی صدر سے ملاقات میں ایران اور چین کے باہمی تعلقات کی اہمیت اور ان میں مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔

  • روس اور چین نے کئے اسٹریٹیجک شراکت داری کی دستاویزات پر دستخط

    روس اور چین نے کئے اسٹریٹیجک شراکت داری کی دستاویزات پر دستخط

    May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    روس اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کی دستاویزات پر دستخط ہوگئے-

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS