-
امریکہ گرین لینڈ پر قبضہ کرنے کے لئے جلدی کرے، اس سے پہلے کہ ریفرینڈم کے ذریعہ گرین لینڈ کا الحاق روس سے ہوجائے: روس
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۲روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق روسی صدر دیمتری میدویدیف نے گرین لینڈ کو امریکہ سے ملحق کرنے کے صدر ٹرمپ کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ یہ کام جلد انجام دے کیونکہ ممکن ہے ریفرینڈم کے ذریعہ گرین لینڈ کا الحاق روس سے ہوجائے۔
-
جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ایرانی وزیر خارجہ کا سخت رد عمل: کچھ تو شرم کرو!
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جرمن چانسلر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے جرمن حکام کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ "کچھ تو شرم کرو!"
-
ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں: وائٹ ہاؤس
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے سلسلے میں سفارتی کوششوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ایران میں ناحق خوں ریزی کے براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل: ایرانی عوام کی صدائے احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸ایرانی عوام نے امریکی اور اسرائیلی سازشوں کو ایک بار پھر بے نقاب کرتے ہوئے ایران میں ناحق خوں ریزی کا براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔
-
برطانوی وزیر دفاع کے بیان پر روس کا سخت رد عمل
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲روس نے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے وینزوئلا کے صدر مادورو کی طرح صدر ولادیمیر پوتین کے اغوا کی بات کی ہے۔
-
ایران میں عظیم الشان اجتماع ، پیر کے روز ایرانی قوم دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو حقیقت کا آئینہ دکھائے گی
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران میں پیر 12 جنوری کو ملگ گیر ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ملک و قوم کے جیالے ، صیہونی و امریکی ایجنٹوں اور ایران کے دشمنوں کے سامنے اپنی قومی یک جہتی کا مظاہرہ کریں گے۔
-
ایران میں 3 دن کے قومی سوگ کا اعلان
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰ایران میں حالیہ بلوؤں میں متعدد ایرانی شہریوں کی شہادت کے بعد حکومت نے تین دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر ایران: دشمنوں نے اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے تربیت یافتہ دہشت گرد ایران بھیجے ہيں
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اہداف حاصل کرنے کے لیے تربیت یافتہ دہشت گردوں کو ملک میں داخل کیا ہے
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور ملک کو دی فوجی کارروائی کی دھمکی، کلاؤڈیا شنبام نے کہا ہم مقابلے کے لئے تیار ہیں
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۸امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی دھمکیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر منشیات کی اسمنگلنگ کا بہانا بنا کر میکسیکو کو زمینی حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵وینزویلا کی عبوری صدر نے ملک پر امریکی حملے کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔