ایران کے نگراں صدر نے ملک کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کو جنوبی کوریا میں عالمی چیپمئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ہندوستان میں آج سے، تینوں نئے فوجداری قوانین انڈین جسٹس کوڈ 2023، انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023، اور انڈین ایویڈینس ایکٹ 2023 پورے ملک میں نافذ ہو گئے ہیں۔
فرانسیسی پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ابتدائی نتائج کے اعلان اور انتہائی دائیں بازو کی نمایاں کامیابی کے بعد اس ملک کے شہروں میں ہنگامے شروع ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں صدر آصف علی زرداری نے مالیاتی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس پر دستخط کردیئے ہیں ۔
سحر نیوز رپورٹ
جمعہ 5 جولائی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے مابین مقابلہ ہو گا۔
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آج چودہویں صدارتی الیکشن کے لئے پولنگ کا وقت شروع ہوتے ہی تہران کے وقت کے مطابق صبح 8 بجے اپنا ووٹ ڈالا۔