صدر تحریک کے سربراہ نے عراق میں امریکی سفیر کی غیر سفارتی سرگرمیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عراق کبھی بھی امریکی حکمرانوں کے ناپاک عزائم کی تکمیل کی سرزمین نہیں بنے گا۔
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی صرف مذمت میں بیان جاری کرنا کسی بھی صورت میں کافی نہيں ہے اور سویڈن کو اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
یوکرینی صدرکے سابق مشیر نے کہا ہے کہ کریمیا پر حملے کی صورت میں یوکرین کی معیشت کا شیرازہ بکھر جائیگا۔
فرانس کے صدر میکرون نے اپنا تحفہ وصول کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور کینیا میں تعاون کی بہت گنجائش ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی سطح کو 10گنا بڑھانے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کی بہن نے امریکہ کو شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے بارے میں خبر دار کیا ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر نے کہا کہ ایران نے خطے میں امن و آشتی کو مستحکم بنانے میں اپنے بنیادی کردار کو ثابت کر دیا ہے۔
ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ نیٹو یوکرین کے بارے میں واضح موقف اختیار کرے۔
صدر مملکت نے کہا ہے کہ امت مسلمہ قرآن پاک کی توہین برداشت کو نہیں کرے گا۔
ایران اور ازبکستان کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے صدور کی موجودگی میں ایک مشترکہ بیان اور مختلف شعبوں میں تعاون کی دس دستاویزات پر دستخط کئے۔