-
ہمارے لئے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے انتخابات میں کون جیتا ہے: صدر ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمارے لئے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ امریکا کے صدارتی انتخابات میں کون جیتا ہے، کہا ہے کہ ہمارا ملک اور نظام اپنی قوم کے ساتھ اپنی اندرونی عزت و عظمت پر استوار ہے۔
-
تہران سمیت پورے ایران میں شہید سید حسن نصراللہ اور جنرل نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور اجتماعات
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲آج (منگل) دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران میں سید استقامت شہید سید حسن نصراللہ اور شہید جنرل عباس نیلفروشان کے چالیسویں پر مجالس ترحیم اور دیگر اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔
-
صدر پزشکیان کا آذربائیجان دورہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کے ماحولیات کے اجلاس میں شرکت کے لئے اگلے ہفتے جمہوریہ آذربائیجان جا رہے ہیں۔
-
صدر ایران کی حزب اللہ لبنان کے نئے سیکریٹری جنرل کو مبارکباد
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷صدر مملکت نے شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے پیغام میں انہیں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے مگر قوم اور ملک کے مفادات کا بھرپور دفاع کریں گے، صدر ایران مسعود پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں لیکن قوم اور ملک کے حقوق کا دفاع کریں گے اور صیہونی حکومت کی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے۔
-
فرزندان ملت کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کی جارحیت میں چارفوجیوں اور تفتان میں ہوئے دہشتگردانہ حملے میں دس پولیس اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے جارحین کو منھ توڑ جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے سربراہوں سے صدر ایران کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲روس کے شہر کازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر نے مختلف ممالک کے سربراہوں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
سید ہاشم صفی الدین کی شہادت پر صدر ایران کا تعزیتی پیغام
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵صدر مملکت مسعود پزشکیان نے حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی رہبر انقلاب اسلامی، لبنان اور فلسطین کے سرفراز عوام اور استقامتی محاذ میں ان کے ساتھیوں کی خدمت میں تعزیت پیش کی۔
-
ایران اور مصر کے صدور کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷روس کے کازان شہر میں ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر مملکت مسعود پزشکیان نے اپنے مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقت کی۔
-
ایران اور روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲صدر پزشکیان نے برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر روس کے صدر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔