-
وینزوئیلا کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹امریکہ نے وینزوئیلا کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے اس ملک پرنئی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اپنی زندگی وینزویلا کے لوگوں پرقربان کردوں گا: نکولس مادرو
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے کہا کہ وہ اپنی زندگی وینزویلا کے لوگوں کے لئے قربان کردیں گے ۔
-
امریکی سازشوں کے مقابلے پر زور
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا کی قانونی حکومت کے خلاف امریکہ کی شکست خوردہ کوشش
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۰امریکی حمایت یافتہ وینزوئیلا کے مخالفین کے لیڈر نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ وینزوئیلا کی قانونی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھا لیں لیکن خوان گائیدو کی اس اپیل کا وینزوئیلا کی فوج کی جانب سے خیرمقدم نہیں کیا گیا اور اس طرح خوان گائیدو اور ان کے اتحادیوں کی یہ بغاوت بھی ناکام ہو گئی۔
-
وینیزویلا کا امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا عزم
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۹وینیزویلا کے وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے علاقائی اور بین الاقوامی اتحادیوں کے ساتھ صلاح و مشورے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
وینیزویلا میں امریکی فوجیوں کی کوئی جگہ نہیں بن سکتی، مادورو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو وینیزویلا میں دوبارہ کسی بھی قیمت پر داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
وینزوئیلا میں بجلی کی سپلائی بحال رکھنے کے لئے حکومت کے تیس روزہ پلان کا اعلان
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱وینزوئیلا کے صدر نے ملک میں بجلی کی سپلائی منقطع کرنے کے مخالفین کے اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لئے ملک میں بجلی کی سپلائی کو لوڈ شیڈنگ کے تحت بحال رکھنے کے لئے تیس روزہ پلان کا اعلان کیا ہے۔
-
مادورو کی حمایت میں وینزوئیلا کے عوام کا اجتماع
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۷وینزوئیلا کے ہزاروں افراد نے اپنے ملک کے قانونی صدر نکولس مادورو کی حمایت میں ایک بار پھر دارالحکومت کراکاس کی سڑکوں پر نکل کر وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
وینزوئیلا کے بارے میں جان بولٹن کا مداخلت پسندانہ بیان
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے اپنے مداخلت پسندانہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ روس کی فوجی موجودگی وینزوئیلا اور پورے جنوبی امریکہ کے لئے ایک خطرہ ہے۔
-
ونزوئیلا میں روس کی فوجی موجودگی دو طرفہ سمجھوتے کے دائرے میں ہے: ماسکو
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ وینزوئیلا کے ساتھ دو طرفہ سمجھوتے کے تحت روس کے فوجی مبصرین دفاعی و تکنیکی تعاون کے لئے اس ملک میں موجود ہیں۔