-
کراچی میں پولیس کریک ڈاون کے باوجود کئی مقامات پر دھرنے جاری
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸پارچنارا واقعہ کے خلاف کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر شہر کے کئی مقامات پردھرنوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی کی دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اورلاٹھی چارج سے حالت خراب
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے کئی مظاہرین گرفتار ہو گئے جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔
-
کراچی: دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج کئی مظاہرین گرفتار، صورتحال کشیدہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے کئی مظاہرین زخمی اور گرفتار ہو گئے جس کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔
-
پارا چنار کا نوحہ اور حکومت کی بے حسی
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵پاکستان کی صوبائی اور مرکزی حکومت پاراچنار کے عوام کو انصاف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔
-
مذاکرات کی کامیابی کا حکومتی دعویٰ؟ حالات بدستور کشیدہ، دھرنے جاری
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰مجلس وحدت المسلمین نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے کرم میں امن قائم کرنے میں کردار ادا نہیں کیا ہے۔
-
پارا چنار کی صورت حال جوں کی توں، محاصرہ جاری، راستے بند، گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ضلع کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگہ کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا اور معاہدے کا اب بھی انتظار ہے۔
-
پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے اور احتجاجی دھرنےجاری
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵پاکستان کے شہر پارا چنار میں انسانی بحران کے خلاف پورے ملک میں مظاہروں اور احتجاجی دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاراچنارمحاصرے کے خلاف پورے پاکستان میں دھرنے جاری، بلدیاتی نمائندے مستعفی؟
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
پارا چنار محاصرے کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی دھرنے شروع
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱پارا چنار میں پُرتشدد واقعات کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے۔
-
شدید سردی کے باوجود پارا چنار کے عوام کا دھرنا جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ضلع کرم میں راستوں کی بندش سے معمولات زندگی بری طرح متاثرہے جس کی وجہ سے احتجاجی مظاہرین کا دھرنا جاری ہے۔