صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں ہونے والے یوروپا ليگ کے میچ کے دوران فلسطینی پرچم کی توہین کرنے پرصہیونی تماشائیوں کو زدوکوب کیا گیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں ایک اسکول پر بمباری کی ہے کہ جس میں فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے اوپر اپنے ڈرون کی پرواز کی ویڈیو شائع کی ہے جس سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
اسرائیل کے ٹی وی چینل 7 کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کے 70 ہزار ارکان معذور ہو گئے ہیں۔
حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین کو بھوتیا شہر میں تبدیل کر دیا ہے۔
رفح میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ایک مسجد کو فوجی چوکی میں شامل کرکے باورچی خانہ اور ڈائننگ ہال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
ایلات بندرگاہ پر عراقی مزاحمت کے اسپیشل آپریشن کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے۔
کیوبا نے النصیرات کیمپ میں صیہونی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔