جنوبی لبنان میں ایک اور کار پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
صیہونی حلقے اعتراف کر رہے ہيں کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ عالم عرب کے سب سے بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں ۔
مقبوضہ جولان پر منگل کی صبح میزائلی حملے ہوئے ہيں۔
بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین نہیں کی!
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اپنے ہی فوجیوں کی فائرنگ سے 540 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مصر نے تل ابیب کو دھمکی دی کہ وہ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدہ معطل کر دے گا۔
شام میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اور فوجی مشیر، جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کی ایک اور بریگیڈ غزہ سے نکل گئی ہے۔