-
اسرائیل کی غیر انسانی، ظالمانہ اور سفاکانہ بربریت پر اقوام متحدہ نے بھی خاموشی توڑ دی
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی جنگ میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
اسرائیل کی متعدد چھاؤنیوں پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کی البغدادی چھاؤنی پر دقیق میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کا بیان، رفح پر حملہ ضرور ہوگا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ رفح پر حملے کو کوئی نہیں روک سکتا۔
-
شام، صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں 3 شہید
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰شام پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں تین لوگ شہید ہوگئے۔
-
کیا اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہو گيا؟
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸صیہونی میڈیا نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے ممکنہ معاہدے کے بارے میں قیاس آرائیاں کی ہیں ۔
-
صیہونی حکومت طاقت کی زبان سمجھتی ہے: حسن فضل اللہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے رکن حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ ہتھیار کی زبان اور مقابلہ کرنے کے علاوہ صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
غزہ جنگ، اسرائیلی فوج انتشار کا شکار ہے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸اسرائیل کے ایک ریٹائرڈ جنرل کا کہنا ہے کہ فوج شدید افراتفری کا شکار ہے۔
-
اسرائیل پر نکیل کسنے کی کوشش، اقوام متحدہ میدان میں
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات بند کی جائیں۔
-
اسرائیلی فوج کے ہیڈکواٹر پر حزب اللہ کا شدید حملہ+ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۰اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ لبنان نے ایک اور دقیق حملہ کیا ہے۔
-
کتنے اسرائیلیوں کو غزہ میں فتح کی امید ہے؟
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر اسرائیلی غزہ میں مکمل فتح کے حوالے سے مایوسی کا شکار ہیں۔