-
افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰طالبان حکومت نے ملک کی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول سے روک دیا ہے اور فیصلے کے مطابق اب افغان طالبات یونیورسٹیوں کا رخ نہیں کر پائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد افغان طالبات کو انکی درسگاہوں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ ویڈیو میں تعلیم سے محرومی پر افغان طالبات کو گریہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان کے حالات پر تشویش کا اظہار
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے افغانستان کا مستقبل داؤ پر لگ جائے گا: اینٹونیو گوتریش
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸طالبان انتظامیہ کی جانب سے لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر پابندی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا طالبان انتظامیہ کو انتباه
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں حملوں کا ذمہ دار ایک تاجیکستانی ہے: گلبدین حکمتیار کا دعوی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶افغانستان کی حزب اسلامی کے لیڈر گلبدین حکمتیار نے کابل میں دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری، تاجیکستان کے ایک شہری پر عائد کردی ہے۔
-
پاکستانی ناظم الامور ابھی کابل واپس نہیں جائیں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔
-
سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان ہے: طالبان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان کی سرحدی سیکورٹی فورس کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کی ضرورت
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴خارجہ تعلقات کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان کے سینیٹر فاروق نائیک نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی سرحدی فورسز کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ ہوئی ہے۔
-
طالبان حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرے، اقوام متحدہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ نے طالبان انتظامیہ سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے اور خواتین کے حقوق کی پاسداری پر زور دیا ہے۔