-
افغانستان میں پولیس چوکیوں پر طالبان کے حملے
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸افغانستان کے صوبے غزنی میں پولیس چوکیوں پر طالبان گروہ کے حملے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
کابل حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱کابل میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔
-
پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف، امریکہ کا ڈومور کا مطالبہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے اب تک پاکستان کو حقانی نیٹ ورک یا افغان طالبان کے خلاف کوئی نمایاں اقدام کرتے نہیں دیکھا۔
-
افغانستان میں یکہ توت پر طالبان کا قبضہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱شمالی افغانستان میں طالبان نے صوبے فاریاب کے علاقے یکہ توت پر قبضہ کر لیا۔
-
لاہور دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
-
طالبان کابل مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے تیار ہیں: پاکستان کی پیش کش
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹پاکستانی دفتر خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی قیادت کی معاونت کرتے ہوئے افغان طالبان اور کابل کے درمیان باہمی مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی۔
-
انار درہ سٹی پر طالبان کا قبضہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸افغانستان کے صوبے فراہ کا شہر اناردرہ پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ طالبان عناصر نے صوبہ ننگر ہار کے شہر بٹی کوٹ پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
-
افغان طالبان کی دھمکی انڈونیشیا کانفرنس میں شرکت نہ کریں
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹افغان طالبان نے اسلامی اسکالرز کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن اور ترقی کے حوالے سے انڈونیشیا میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت سے گریز کریں۔
-
افغان طالبان نے سیکورٹی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹افغان طالبان نے حملہ کرکے صوبہ تخار میں بارہ سیکورٹی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
افغانستان:43 فوجی اہلکاراور طالبان ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸افغانستان میں امریکی اور نیٹو فورسز کی برسہا برس سے موجودگی کے باوجود اس ملک میں نہ فقط دہشتگردی میں کمی آئی ہے بلکہ حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔