-
پاکستان کی ثالثی سے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی ثالثی سے جلد ہی طالبان اور افغان و امریکی حکومت کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔
-
اشرف غنی کی افغانستان میں قیام امن پر تاکید
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱افغانستان کے صدر نے افغان فوجیوں کے ہاتھوں ملک میں امن و امان کے قیام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
افغان فضائیہ کی بمباری 10 افغان اہلکارہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فضائیہ نے زمین پرموجود اپنے ہی فوجی اہلکاروں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان:30 طالبان ہلاک و زخمی
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶افغان فورسز نے صوبے لوگر میں طالبان کے خلاف آپریشن کیا۔
-
کوہستان شہر کے کئی علاقوں پر طالبان کا قبضہ
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ کوہستان نامی شہر کے کئی علاقوں پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
قندھار میں درجنوں طالبان ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۱افغان فوج کے حملے میں چار طالبان کمانڈروں سمیت انتالیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈرساتھی سمیت ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷پاکستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے جلال پور پیر والا میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے ایک کمانڈر اور اس کے ساتھی کو ہلاک کر دیا ۔
-
امریکی فوج پر حملہ متعدد ہلاک و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹افغانستان میں طالبان نے امریکی فوج پر حملہ کیا ہے۔
-
افغانستان، فضائی حملے میں 55 طالبان ہلاک
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۳افغان فورسز نے صوبہ نورستان میں فضائی حملے میں 55 طالبان جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان: طالبان کے 4 دہشتگرد اور 3 ایف سی اہلکار ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶پاکستان کے شہر کراچی میں ایک کارروائی کے دوران، 4 طالبان دہشتگرد اور 3 ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئے۔