-
افغانستان: صوبہ ہلمند میں افغان فوج کے ساتھ طالبان کی جھڑپ
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶افغان طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے کہا ہے کہ طالبان کے افراد کی صوبہ ہلمند میں افغان فوج کے اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے۔
-
افغانستان: خودکش حملے میں چھے افراد جاں بحق متعدد زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۸افغانستان کے صوبے پروان میں ہونے والے خود کش دھماکے میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور بائیس زخمی ہو گئے۔
-
افغان جرگے میں دھماکہ، دو جاں بحق، دس زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۳افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر شیوہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے دو افراد جاں بحق اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: طالبان کے ساتھ جھڑپ میں چھے افغان پولیس اہلکار ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰افغانستان کے شمال میں مقامی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ جوزجان میں طالبان کے ساتھ جھڑپ میں افغان پولیس کے چھے اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
-
پاکستان طالبان کا حامی: کابل حکومت
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۲حکومت اسلام آباد نے پاکستان کی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی جانب سے افغان طالبان کی حمایت کے الزامات کو مسترد کیا ہے
-
پاکستان کی جانب سے طالبان کی حمایت کی تردید
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰پاکستان نے افغان حکام کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ آئی ایس آئی افغانستان میں طالبان گروہ کی حمایت کرتی ہے۔
-
افغانستان: کابل کے شمال میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹افغانستان میں طالبان گروہ کے ترجمان نے ایک فوجی طیارے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے طالبان گروہ کی آمادگی
Mar ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲طالبان گروہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان افغان حکومت کے ساتھ اپنے پاس موجود قیدیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔
-
افغانستان میں طالبان نے ایک امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸طالبان کے ترجمان نے جنوبی افغانستان میں ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر مار گرائے جانے کا دعوی کیا ہے-
-
افغانستان: طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳افغانستان میں طالبان اور داعش کے دسیوں عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔