SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

طالبان

  • پاکستان افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر تعمیری روابط کا خواہاں: طارق فاطمی

    پاکستان افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر تعمیری روابط کا خواہاں: طارق فاطمی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۱

    خارجہ امور میں وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا کہ ان کا ملک افغانستان کے ساتھ باہمی اعتماد کی بنیاد پر تعمیری روابط چاہتا ہے۔

  • افغانستان: طالبان کے دھڑوں میں جھڑپیں جاری، ہلاک ہونے والوں کی تعداد اسی ہو گئی

    افغانستان: طالبان کے دھڑوں میں جھڑپیں جاری، ہلاک ہونے والوں کی تعداد اسی ہو گئی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۶

    افغانستان کے شہر زابل میں طالبان کے دو دھڑوں کے درمیان جاری تصادم میں مرنے والوں کی تعداد اسی ہو گئی ہے۔

  • اشرف غنی کی امریکی کانگرس کے وفد سے ملاقات

    اشرف غنی کی امریکی کانگرس کے وفد سے ملاقات

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹

    افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے کابل میں امریکی کانگرس کے ایک وفد سے ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے عالمی برادری کے سنجیدہ عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • طالبان سے متعلق امریکہ کا نیا موقف

    طالبان سے متعلق امریکہ کا نیا موقف

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۰

    پینٹاگون کے ترجمان جیمز ڈیوس نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے مقابلے کے لئے طالبان کے خلاف کوئی اقدام انجام نہیں دے گا کیونکہ یہ افغانستان میں قیام امن کے عمل کو جاری رکھنے کے سلسلے میں افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے والا ایک فریق ہے۔ جس کے معنی یہ ہیں کہ طالبان کے خلاف امریکی فوجیوں کی کارروائیاں بند ہو چکی ہیں۔ جیمز ڈیوس کے بقول افغانستان کے امن مذاکرات میں طالبان کی شرکت بہت زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ اس لئے امریکہ ان کے خلاف کارروائیاں انجام دینے کا ارادہ نہیں رکھتا ہے۔

  • افغان صدر کا صوبہ لوگر کا دورہ، سیکورٹی صورت حال کا جائزہ

    افغان صدر کا صوبہ لوگر کا دورہ، سیکورٹی صورت حال کا جائزہ

    Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳

    افغانستان کے صدرنے بدامنی کے شکار صوبہ لوگر کا دورہ کر کے اس صوبے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔

  • افغان امن کونسل کے نئے سربراہ کا انتخاب

    افغان امن کونسل کے نئے سربراہ کا انتخاب

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۱

    اففانستان کے سابق جہادی رہنما محمد یونس قانونی کو افغانستان کی امن کی اعلی کونسل کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے ۔

  • افغانستان: صوبے فراہ کے تین شہروں پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان: صوبے فراہ کے تین شہروں پر طالبان کا قبضہ

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱

    افغانستان کے صوبے فراہ میں طالبان گروہ نے تین شہروں پر قبضہ کرلیا۔

  • افغان طالبان کا صوبہ پکتیا کے ایک شہر پر قبضے کا دعوی

    افغان طالبان کا صوبہ پکتیا کے ایک شہر پر قبضے کا دعوی

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۱

    افغان طالبان نے جنوبی مشرقی صوبے پکتیا کے ایک شہر پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • جنوب مشرقی افغانستان کے چھ شہروں کے راستے بند

    جنوب مشرقی افغانستان کے چھ شہروں کے راستے بند

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶

    طالبان کے عناصر نے جنوب مشرقی افغانستان کے صوبے پکتیا کے چھے شہروں کو جانے والے راستے بند کردیئے ہیں ۔

  • صوبہ تخار کے ضلع درغد پر طالبان کا قبضہ

    صوبہ تخار کے ضلع درغد پر طالبان کا قبضہ

    Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۳

    طالبان نے افغانستان میں صوبہ تخار کے ضلع درغد پر قبضہ کر لیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے : انروا کا انتباہ
    غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے : انروا کا انتباہ
    ۸ minutes ago
  • ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال
  • نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ ، درجنوں ہلاک
  • پورے خطے پر قبضہ اسرائیل کا حق ہے: اسرائیل میں امریکی سفیر کی ہرزہ سرائی
  • پاکستان ؛ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، دو اہلکار جاں بحق، آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS