-
افغانستان: افغان فوج کے آپریشن میں تیئیس طالبان ہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۱شمالی افغانستان میں افغان فوج کے آپریشن میں طالبان کے تیئیس افراد مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان پر پاکستان کا الزام
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰ایسی حالت میں کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات بدستور کشیدہ چل رہے ہیں، پاکستان کے وزیراعظم نے ہندوستان پر کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ جوزجان میں جنرل دوستم اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۹طالبان گروہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے نائب صدر جنرل عبدالرشید دوستم کی قیادت میں، صوبہ جوزجان میں افغان سیکورٹی فورسز کے ساتھ اس گروہ کی لڑائی جاری ہے-
-
طالبان آئین کو تسلیم اور ہتھیار زمین پر رکھ دیں، افغان صدر کی اپیل
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۷افغان صدر نے ایک بار پھر مسلح گروہوں سے اسلحہ زمین پر رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
شمالی افغانستان میں بدامنی میں شدت
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۱شمالی افغانستان میں طالبان کے حالیہ حملوں کے بعد اس ملک کے نائب صدر نے طالبان کو پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار دیا ہے۔ جنرل عبدالرشید دوستم نے ، کہ جو جنگ کی کمان اپنے ہاتھ میں لینےکے لئے جوزجان پہنچے ہیں، اس صوبے میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی کے پٹھو ہیں۔ اور ہم اپنی فوج اور پولیس پر بھروسہ کرتے ہوئے ان کو کچل کر رکھ دیں گے۔
-
افغانستان، فاریاب کے ضلع غور ماچ پر طالبان کا قبضہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۱شمال مغربی افغانستان کے صوبے فاریاب کے ضلع غور ماچ پر طالبان نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
پاکستان طالبان کی حمایت کرنا بند کرے، افغانستان
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طالبان گروہ کی حمایت کرنا بند کر دے۔
-
افغانستان: صوبہ بدخشاں میں فوجیوں کا قتل
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۰افغانستان، صوبہ بدخشاں میں فوجیوں کا قتل
-
افغان فورسز کی جانب سے قندوز میں کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۸افغانستان کے صوبہ قندوز میں سرکاری فورسز اور طالبان کے درمیان اکا دکا جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
کابل میں خودکش حملے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۰افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے دارالحکومت کابل میں خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔