طالبان کے وزیرخارجہ نے دعوی کیا ہے کہ اس گروہ نے تمام شرطیں پوری کردی ہیں اور اب دنیا کو اس کی حکومت تسلیم کرلینا چاہئے
سلک روڈ ریل منصوبے پر ایران-طالبان کے مابین دوبارہ مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
افغانستان کی طالبان حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی و اسلامی اقدار کے تناظر میں ملک میں خواتین کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا۔
سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔
شمالی اور مغربی افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سات عام شہر ی مارے گئے۔ ۔
طالبان حکومت کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔
افغانستان میں طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی اس ملک کے ذرائع ابلاغ کی جانب سے پہلی بار تصویر منظر عام پر لائی گئی ہے۔
افغان عوام کے اثاثوں کی بحالی ہر قسم کی سیاست بازی اور شرطوں کے بِنا انجام پانی چاہئے، یہ مطالبہ ایران نے اقوام متحدہ میں دہرایا ہے۔
افغانستان پر جب سے طالبان کا قبضہ ہوا ہے تب سے امریکا اور مغربی ممالک انسانی حقوق، آزادی نسواں اور متعدد بہانوں سے پابندیاں عائد کئے ہوئے ہیں۔
طالبان کی عبوری حکومت نے امریکہ سے افغانستان کے عوام کے ساتھ محترمانہ رویہ اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔