افغانستان میں طالبان اہلکاروں پر حملے میں کم سے کم سات طالبان ہلاک ہوگئے۔
افغانستان کے عوام نے امریکہ کی جانب سے افغانستان کے عوام کے اثاثوں کو منجمد کرنے کے خلاف بامیان صوبے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
برطانیہ کے خفیہ ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ سے افغانستان پہنچ رہے ہیں۔
افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے نائب سربراہ نے اس ملک کے شیعوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کی حکومت شیعوں کے مسائل و نظریات کا جائزہ لے گی۔
طالبان کا کہنا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر کی وطن واپسی کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا۔
افغان صحافیوں نے طالبان کے ہاتھوں تاجیک اور ہزارہ صحافیوں اور نامہ نگاروں کو ڈرانے دھمکانے ، گرفتار کرنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر سخت تشویش ظاہرکی ہے
افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے نائـب سربراہ نے ملک میں طالبان کی عبوری حکومت کے ساتھ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
قطر میں طالبان کے وفد نے یورپی یونین کے نمائندوں سے انسانی حقوق، صحت اور تعلیم سے متعلق مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
افغانستان کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے سے پہلے لویہ جرگہ بلا کر عوام کے لئے آئندہ حکومت کے بارے میں گفتگو کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔
افغانستان میں طالبان کے وزیر دفاع نے اپنے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کے خطرے کو مسترد کر دیا۔