-
طالبان کو تسلیم کرنے کی پوزیشن میں نہيں، امریکہ علاقے کے حقائق کو سمجھ لے تو بہتر ہے ، ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۳ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے سلسلے میں ، ایران اور تمام پڑوسی ملک جس بات پر زور دیتے ہیں وہ ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ہے کہ جس میں اس ملک کی تمام قوموں کی شرکت ہو ۔
-
کابل میں طالبان کا چھاپہ، 3 ہزار لیٹر شراب نہر میں بہا دی گئی
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰افغانستان پر حکمراں طالبان نے دار الحکومت کابل میں چھاپہ مار کر 3 ہزار لیٹر شراب برآمد کی۔
-
افغانستان میں مذہب جعفری کو تسلیم کرنے کا مطالبہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲افغانستان کی انصاف و ترقی پارٹی نے طالبان عبوری انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذہب جعفری کو سرکاری طور پر تسلیم کرے۔
-
سابق افغان صدر نے عجلت پسندی میں ملک چھوڑنے کی وضاحت کردی
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے عجلت پسندی میں ملک چھوڑنے کی وضاحت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکا اور اسرائيل کی تازہ دھمکیاں اور انکی حقیقت، ایک جائزہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳امریکہ اور اسکی پروردہ غاصب صیہونی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کو گاہے بگاہے دھمکیاں دیا کرتے ہیں اور میدان جنگ میں ایران سے مقابلہ کرنے سے گریزاں یہ دونوں ہی نفسیاتی اور ابلاغیاتی جنگ چھیڑ کر عالمی ذرائع ابلاغ میں خود کو چیمپیئن ظاہر کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، مگر انکی دھمکیوں کی حقیقت کیا ہے، جانیئے اس مختصر مضمون میں۔
-
لوگوں کی ذاتی املاک اور گھروں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں، طالبان
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے لوگوں کی پرائیویسی کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغان خواتین کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸افغان خواتین نے امریکہ میں افغانستان کے کرنسی ذخائر منجمد کئے جانے کے خلاف بدھ کو مظاہرہ کیا ہے۔
-
طالبان نے باڑھ لگانے کے بارے میں پاکستان کے ساتھ معاہدے کی خبر کو مسترد کردیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸طالبان کی عبوری حکومت نے ڈیورنڈ لائن پر حصارکشی مکمل کرنے کے بارے میں پاکستان و افغانستان کے درمیان سمجھوتے کے متعلق پاکستانی وزیرداخلہ کے بیان کو مسترد کردیا۔
-
کابل میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲کابل میں افغانستان کی خواتین نے موجودہ صورتحال اور اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کابل میں خواتین کا احتجاجی اجتماع، بنیادی حقوق کی بحالی کا مطالبہ دہرایا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳افغان خواتین نے دارالحکومت کابل میں احتجاجی اجتماع کر کے اپنے بنیادی حقوق کی بحالی کا مطالبہ کیا۔