خوراک کی عالمی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تقریبا دو کروڑ افراد کو صحیح خوراک تک میسر نہیں ہے۔
پاکستان میں طالبان کے سفارتخانے کے نو مقرر چارج ڈی افیئرز نے کہا ہے کہ طالبان نے تسلیم کئے جانے کی سبھی شرايط پوری کر دی ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار طالبان گروہ کے کابل میں داخل ہونے کا باعث بنا ہے۔
افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ افغانستان قدرتی ذخائر سے مالامال ملک ہے، کہا ہے کہ ایران، افغانستان کی تعمیرنو کے لئے تیار ہے۔
پاکستان، افغانستان کے ہوابازی کے عملے کو ٹریننگ دے رہا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران اور طالبان کے ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا۔
افغانستان میں طالبان حکومت کے نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے تقریبا ستر فیصد علاقوں سے داعشی عناصر کا صفایا کر دیا گیا ہے۔