-
ایران سے ایک اور امدادی کھیپ افغانستان پہنچ گئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۰ایران کی ہلال احمر سوسائٹی نے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک اور امدادی کھیپ کابل پہنچا دی ہے۔
-
ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶افغانستان میں ہندوستان کا سفارتخانہ ایک بار پھر کھل گیا ہے۔
-
زلزلے کے بعد طالبان حکام متاثرہ علاقوں میں پہنچے۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات دو بجے زلزلے کے جھٹکوں نے افغانستان کے بعض علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ زلزلہ افغان عوام کے لئے تباہ کن ثابت ہوا جس میں اب تک کی رپورٹ کے مطابق ۲۵۰۰ افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں۔ طالبان حکام بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر حالات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ایران کی طرف سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ روانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷ایران کی ہلال احمر نے افغانستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کیلئے امداد کی پہلی کھیپ افغانستان روانہ کر دی۔
-
امریکہ ہمارے ملک کا پسہ آزاد کرے، پڑوسی ممالک امداد کو آگے آئیں: ترجمان طالبان
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سحر ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں گزشتہ روز افغانستان میں آئے زلزلے کے بعد حکومتی اقدامات کی وضاحت کی۔
-
افغانستان میں زلزلے سے ہر طرف تباہی ہی تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 950 ہوگئی
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱افغانستان میں 6.1 شدت کے زلزلے سے 950 افراد جاں بحق اور610 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں زلزلے کی تباہی، سیکڑوں جاں بحق و زخمی، ایران میں بھی زلزلہ+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے 255 افراد جاں بحق اور 150 زخمی ہوگئے جبکہ ایران میں بھی آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
کابل کے ایک گرودوارے میں دھماکے، کئی ہلاک و زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔
-
طالبان کا ہیلی کاپٹرمار گرایا ہے، افغانستان قومی مزاحمتی محاذ کا دعویٰ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ نے، طالبان حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
طالبان نے افغان خواتین کے لئے چہرہ ڈھکنے کو لازمی قرار دے دیا
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱طالبان کی پولیس نے افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں پوسٹرز آویزاں کیے ہیں جن پر لکھا ہے کہ مسلمان خواتین کو چاہئیے کہ اپنے جسم کو مکمل طور پر ڈھانپنے والا حجاب کریں۔