-
عبداللہ عبداللہ کی جانب سے ایرانی امداد کی قدردانی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ نے افغان عوام کے لئۓ ایرانی حمایت و امداد کی قدردانی کی ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایک افغان عالم دین کا غم انگیز بیان
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰افغانستان کے معروف عالم دین آیت اللہ واعظ زادہ بہسودی نے اپنے ایک پیغام میں دہشت گردانہ حملوں میں افغان عوام خاص طور سے شیعہ مسلمانوں کے ہونے والے قتل عام پر شدید تنقید کی ہے۔
-
طالبان کا ایک دہشتگردانہ حملہ ناکام بنانے کا دعوی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے مغربی افغانستان میں ایک دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے
-
امریکا نے 7 ارب ڈالر کے ہتھیار افغانستان میں چھوڑے، کیوں؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۷امریکہ نے افغانستان میں 7 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان چھوڑا ہے۔
-
کابل، مسجد میں پھر دھماکہ، 10 جاں بحق، 15 زخمی+ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳افغانستان کے دار الحکومت کابل کے واقع مسجد خلیفہ صاحب میں دھماکے کی اطلاع ہے۔
-
مزارشریف دھماکوں کا ذمہ دار داعش دہشتگرد گروہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲داعش دہشتگرد گروہ نے جمعرات کو مزارشریف کے شیعہ نشین علاقوں میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
-
افغانستان، مزار شریف میں شدید دھماکے، 9 شہید، 13 زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹افغانستان کے صوبہ بلخ کے مزار شریف شہر میں ہونے والے دو شدید دھماکوں میں 9 افراد شہید اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
طالبان حکام اپنے فوجیوں کو سرحدی قوانین سے آگاہ کریں: ایران
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئے کہ وہ ایران کے ساتھ ملنے والی ایران کی سرحدوں پر تعینات طالبان فوجیوں کو سرحدی قوانین و ضوابط سے باخبر کریں۔
-
طالبان کو پاکستان سے تعلقات میں بہتری کی امید
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے سربراہ نے پاکستان میں شہباز شریف کی حکومت میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر ہونے کی امید ظاہر کی ہے
-
افغانستان میں دہشتگردوں کا راج، قندوز میں دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰افغانستان کے صوبے قندوز کے شہر امام صاحب کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں دسیوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔