-
افغانستان کے حوالے سے ہماری سوچ مثبت اور تعمیری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پیر کی رات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
-
افغانستان اور پاکستان کی سرحدی فورسز میں جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶افغانستان میں پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حملے اور پاکستان و طالبان کے مابین بڑھتی کشیدگی کے بعد، طرفین کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ ہوئی۔
-
امریکا نے افغان ملازموں کے ساتھ کیا یہ سلوک؟
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۴امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے وقت امریکی سفارتخانے کے بڑی تعداد میں افغان مترجمین کے پاسپورٹ تباہ کر دیئے۔
-
یوں اغوا کیا گیا افغان بچے کو۔ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴گزشتہ روز افغانستان کے شہر مزارشریف میں کچھ نامعلوم افراد ایک چلتی پھرتی سڑک پر ایک بچے کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ ابھی تک نہ تو مجرموں کی شناخت ہو پائی ہے اور نہ ہی یہ معلوم پو پایا ہے کہ بچے کو کیوں اغوا کیا گیا۔ طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد چوری اور اغوا کے واقعات میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ بعض وارداتوں میں خود طالبان کے عناصر بھی دخیل پائے گئے ہیں۔
-
افغانستان میں ایران کے نمائندہ دفاتر اپنا کام جاری رکھیں گے: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ افغانستان میں ایران کا سفارتخانہ اور قونصل خانے کھلے رہیں گے اور اپنا کام جاری رکھیں گے۔
-
ایران اور افغانستان کے عوام و عہدیدار زیادہ محتاط رہیں: خطیب زادہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴افغانستان کے ساتھ تعلقات کا برا چاہنے والوں کو ایران نے انتباہ دیا۔
-
افغانستان میں سڑک حادثہ، 11 طالبان ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳طالبان نے ایک سڑک حادثے میں اپنے 11 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
امریکی جرائم کو برملا کرے گا طالبان، منظر عام پر آنے والی ہے اہم فلم
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۶طالبان کا کہنا ہے کہ جلد ہی بگرام میں امریکا کے جرائم کی فلم منظر عام پر لائی جائے گی۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ہوئے حملے کی طالبان نے کی مذمت
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶طالبان نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تین عالم دین پر چاقو سے ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل میں زر مبادلہ کے بازار میں دھماکہ، کئی افراد زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو دھماکہ ہوا جس میں کئی افراد زخمی ہوئے۔