-
افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے: ایران
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایک میکنزم کا قیام اور ایک جامع قومی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ افغان عوام کی مدد کے لیے ایک مالیاتی فنڈ کا قیام ضروری ہے۔
-
عالمی بینک نے افغانستان میں اپنے منصوبے روک دیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶عالمی بینک نے طالبان حکومت کے ذریعے طالبات کے سیکنڈری اسکول بند کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے افغانستان میں 60 کروڑ ڈالر مالیت کے اپنے 4 منصوبوں پر روک لگا دی ہے۔
-
افغانستان کو بین الاقوامی برادری کی مزید توجہ کی ضرورت ہے: ایران
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران اور چین نے افغان عوام کی آزادی، قومی اتحاد اور حقوق کی حمایت پر زور دیا۔
-
افغانستان میں بی بی سی کی نشریات پر پابندی
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰طالبان کی عبوری حکومت نے بی بی سی کی فارسی ، دری ، پشتو اور ازبک نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
افغان لڑکیوں کی پڑھائی پر پابندی!۔ کارٹون
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳طالبان نے نظام تعلیم اور اسکول ڈریس میں اصلاحات کے نام پر چھٹی کلاس اور اسکے اوپر کی طالبات کو کلاس میں بیٹھنے سے روک دیا ہے۔ اس سے قبل طالبان نے ۲۳ مارچ سے لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھولنے کا اعلان کیا تھا مگر بعد پھر وہ اپنے وعدے سے مکر گئے اور انہوں نے غیر معینہ مدت کے لئے طالبات کے اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے اس اقدام پر عالمی سطح پر منفی رد عمل سامنے آیا ہے اور انکی خوب مذمت کی جا رہی ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر امریکہ کا ردعمل
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲افغانستان میں لڑکیوں کے اسکولوں کی بندش پر عالمی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا دورۂ کابل، طالبان کے ساتھ مختلف موضوعات پر گفتگو
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲چین، پاکستان اور قطر سمیت ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے اگست میں طالبان کے ملک پر قبضے کے بعد اپنے وزیر کو افغانستان بھیجا ہے۔
-
طالبان اپنے وعدے سے مکر گئے، طالبات کے سیکنڈری اسکول کھولنے کی اجازت نہیں دی
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت تعلیم نے اپنے سابقہ بیان کے خلاف یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں چھٹی کلاس سے اوپر کے لڑکیوں کے تمام اسکول اور کالج غیر معینہ مدت کے لئے بند رہیں گے۔
-
افغانستان، لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول آج سے کھل گئے
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶افغانستان میں سات ماہ بعد آج تیئیس مارچ کو سیکنڈری اسکول کی ہزاروں طالبات تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے جا رہی ہیں۔
-
سکورٹی کاؤنسل میں افغانستان کے ساتھ تعلقات سے مربوط قرارداد منظور
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵سکورٹی کاؤنسل میں طالبان کی حکومت میں افغانستان کے ساتھ رسمی و پایدار تعلقات برقرار ہونے سے مربوط قرارداد پاس ہو گئی ہے۔