-
افغان بچوں کی جان لینے والا ڈرون حملہ قوانین کے خلاف نہیں تھا: امریکہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹کابل پر امریکی ڈرون حملے کے نتائج کو افغان عوام نے ناقابل قبول قرار دے کر اس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
افغانستان کو نئی مشکل کا سامنا، خود طالبان عناصر ہی آپس میں لڑنے لگے
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴افغانستان کے شہر بامیان میں طالبان کے ادارۂ انٹیلجنس کے سربراہ مولوی مہدی اور ایک دیگر سینئر کمانڈر مولوی مقبول کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
غربت و بے چارگی کے مارے افغان شہری، سڑکوں کے کنارے دن گزارنے پر مجبور۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ان دنوں افغان عوام سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہے ہیں، خاص طور پر وہ افراد جو پیش آنے والی مشکلات یا جنگ کے باعث اپنا گھربار گنوا چکے ہیں، وہ بڑے شہروں میں سڑکوں کے کنارے خیمے لگا کر دن گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس درمیان بچوں، بیماروں اور سن رسیدہ افراد کو نہایت المناک صورتحال سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی المیہ رونما ہونے اور بھکمری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
گوتم بدھ کے تاریخی مجسمے پر طالبان کی فائرنگ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبان عناصر کو گوتم بدھ کے ڈیڑھ ہزار سالہ تاریخی مجمسے اور افغانستان کے ثقافتی ورثے پر فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
طالبان نے گارڈ آف آنر کے دستے کی بھی رونمائی کر دی۔ ویڈیو
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں طالبان کے گارڈ آف آنر کے ایک دستے کو دیکھا جا سکتا ہے جو مزار شریف میں اپنے ایک سرکاری عہدے دار کو سلامی دے رہا ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں جلال آباد کے طبی مرکز کی مشکلات
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹مشرقی افغانستان کے صبوبے ننگرہا کے صدر مقام جلال آباد کے طبی مرکز کو کافی مسائل و مشکلات کا سامنا ہے۔
-
احمد مسعود طالبان کے خلاف مضبوط محاذ بنانے میں مصروف
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ احمد مسعود اس وقت تاجکستان میں موجود ہیں۔
-
پاکستان میں سفیر کی تعیناتی کی خبریں بے بنیاد ہیں: طالبان
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں اب تک افغانستان کے سفارت خانے میں کسی سیاسی نمائندے کا انتخاب عمل میں نہیں آیا ہے۔
-
ہمیں تسلیم نہ کرنے کا نتیجہ اچھا نہیں: طالبان
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان میں ان کی حکومت کو تسلیم نہ کیا گیا تو علاقے اور دنیا کے لئے اس کے اچھے نتائج سامنے نہیں آئیں گے۔
-
عالمی برادری سے طالبان کا مطالبہ، ملکی اثاثے جلد از جلد آزاد کئے جائیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی غربت و بے روزگاری کے پیش نظر بیرون ملک افغانستان کے اسٹیٹ بینک کے اثاثے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔