-
طالبان انتظامیہ پر احمد مسعود کی شدید تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹افغانستان کے سابق کمانڈر مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے
-
طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا، احمد مسعود کا دعوی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹طالبان مخالف افغان رہنما احمد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ طالبان کی شکست کا راستہ ہموار ہوگیا ہے۔
-
طالبان کے خلاف جنگ کے سوا کوئی راستہ نہیں: احمد مسعود
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲طالبان مخالف گروہ کے رہنما احمد مسعود نے عالمی برادری سے افغانستان کے مستقبل کا راستہ تلاش کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
طالبان اور احمد مسعود میں عارضی جنگ بندی پر اتفاق
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷افغان طالبان اور احمد مسعود کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
قومی مزاحمتی محاذ اور طالبان کی جھڑپ، 13 طالبان ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶درہ پنجشیر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی مزاحمتی محاذ نے طالبان کے ایک حملے کو ناکام بناتے ہوئے 13 طالبان کو ہلاک کیا۔
-
طالبان کا ہیلی کاپٹرمار گرایا ہے، افغانستان قومی مزاحمتی محاذ کا دعویٰ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۹افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ نے، طالبان حکومت کے ایک فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
احمد مسعود کا طالبان کو مشورہ، صلح و امن چاہئے تو وسیع البنیاد حکومت قائم کرو
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵افغانستان میں طالبان حکومت مخالف محاذ کے کمانڈر احمد مسعود نے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کو ملک میں قیام امن و استحکام کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
پنجشیر میں راکٹ حملہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۰افغانستاان کے صوبہ پنجشیر کے ضلع درہ کی کمشنری پر راکٹ حملے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
افغانستان کے صوبے بغلان میں جھڑپیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷افغانستان کے صوب بغلان میں طالبان اور اس گروہ کے مخالف محاذ کے درمیان جھڑپیں ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
طالبان کے وزیر خارجہ کی احمد مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات کی تصدیق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے تہران میں، احمد شاہ مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔