یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں، اس اتحاد نے تازہ ترین بربریت میں یمن میں دواؤں کے گودام پر بمباری کی۔
ایران ٹریڈیشنل میڈیسن ریسرچ کے میدان میں دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔
ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ جلد ہی ایران میں کینسر کی آئیان تھراپی کے جدید ترین مرکز کا افتتاح کیا جائے گا۔
ایران کے سابق وزیر صحت اور ماہر امراض سرجن ڈاکٹر سید حسن قاضی زادہ نے 04 جولائی 2021 بروز اتوار تہران سے جڑے رے شہر کے انکھوں کے نور ہسپتال میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے Refractive eye correction surgery انجام دی۔
ایرانی ماہرین نے ملک کے پہلے ریموٹ کنٹرول روبوٹ سرجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
کام کی سختیوں اور کم تنخواہوں پر معترض فرانسیسی نرسوں نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔
ایران کورونا سے مقابلے کے لیے ہندوستان کی ہرممکن مدد کے لیے تیار ہے۔
ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی روزہ دار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روزہ افکار کرتے ہیں۔ لیکن ریسکیو عملہ اور دیگر ایمرجینسی شعبوں میں کام کرنے والے افراد اپنے دفاتر اور کام کرنے کے مقامات پر افطار کا بندوبست کرتے ہیں۔
ایران میں طبی عملے اور ڈاکٹروں کو کورونا ویکسین لگانے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع کر دیا گیا۔
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک میں کورونا سے متعلق شفاف اطلاع رسانی پر انسداد کورونا قومی کمیٹی کی قدردانی کی ہے۔