-
ایران: ایٹمی توانائی ہائی اسکول کے طلبہ کی کامیابیاں
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴محمد اسلامی نے تہران کے ایٹمی توانائی ہائی اسکول کے طلبہ کی کامیابیوں، کتابوں اور ایجادات کی تقریب رونمائی میں کہا کہ ایٹمی توانائی کا ادارہ طلبہ کے لیے حقیقی اور عملی مسائل کی تعریف کر کے ان کے لیے ترقی کا راستہ آسان بنانے اور خوداعتمادی کو مضبوط بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
غیر ملکی طلبا کے داخلے کے لئے ایران کی آمادگی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران دوست اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ اساتذہ اور طلبا کے تبادلے اور غیر ملکی طلبا کے داخلے کے لئے آمادہ ہے۔
-
لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اس ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں تشدد، کئی عبادت گاہیں نذر آتش، فوج طلب، کرفیو نافذ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے کئی علاقوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔
-
ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰تہران میں واقع اسلامک آزاد یونیورسٹی کے سائنس اینڈ ریسرچ یونٹ میں ایران اوپن روبو کپ (RoboCup) کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستان: مولانا کی بیٹی، مدرسہ کی طالبہ، بورڈ امتحان میں شاندار مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مدرسہ کی ایک مسلم طالبہ نے بورڈ کے امتحان میں ریاستی سطح پر دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا طلبا سے خطاب، فکری بنیادوں کو مستحکم بنانے کی تاکید
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا اور طلبا یونینوں سے ملاقات میں فکری بنیادوں کو مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان علمی اور تحقیقاتی تعاون پر نشست
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیاد نئے دور کے تقاضوں کے مطابق رکھی گئی ہے: صدر رئیسی
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی انقلاب کو دینی جمہوریت کا ایک کامیاب نمونہ قرار دیا۔
-
مشہور و معروف ترانے"سلام فرماندہ" کی گونج سے برطانوی حکومت پر لرزہ طاری
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳مشہور و معروف سرود "سلام فرماندہ" کی گونج سے برطانوی حکومت پر لرزہ طاری ہوا ہے۔