-
سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کو 13 میڈل
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵سائنس اور انوینشن کے عالمی مقابلوں میں ایرانی طلبہ کی ٹیم نے تیرہ رنگ برنگے میڈل حاصل کر لئے۔
-
میلاد ٹاور میں یوم طلبا کا خصوصی جشن
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵بدھ کی صبح تہران کے میلاد ٹاور میں قومی یوم طلبا (04 نومبر) کی مناسبت سے ایک خصوصی جشن کا انعقاد کیا گیا
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی استکبار سے مقابلے کے قومی دن پر رہبر انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن اور یوم طلبا یعنی چار نومبر کی تاریخ کی آمد کی مناسبت سے اسکولی طلبا کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ چار نومبر کا دن ایک تاریخی دن ہے، یہ ایک تاریخ بھی بن گیا اور تجربہ آموز دن بھی ہے۔
-
بہار میں بھی حجاب پر تنازع، مسلم طالبات کو بتایا غدار
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴ہندوستان کی ریاست بہار میں بھی حجاب پر تنازع پیدا ہوگیا۔
-
ایران کے چهے ہزار یونیورسٹی اساتذه کا بیان
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵ایران میں آج صبح اسکول کی گھنٹی بجنے کے ساتھ ہی نئے تحصیلی سال کا آغاز ہو گیا۔
-
بی جے پی حکومت پر مایاوتی کی تنقید
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵ہندوستان کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور یوپی کی سابق وزیر اعلی مایا وتی نے بی جے پی حکومت پر تانا شاہی کا الزام لگایا ہے۔
-
اربعین مارچ پرچم اہلبیت کی سربلندی کا آئینہ دار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے سالانہ اربعین مارچ کو پرچم اسلام اہلبیت کی سربلند کرنے کے تعلق سے ارادہ الہی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایران میں ساتویں بین الاقوامی ابن سینا سائنسی میلہ کا اختتام
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲تہران کی میزبانی میں ہونے والا ساتواں بین الاقوامی ابن سینا سائنس میلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس میلے میں ایران کے علاوہ روس، رومانیا، فلپائن، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، ملائیشیا اور ترکی کے طالب علموں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔