-
بنگلہ دیش: طلبا کے پرتشدد مظاہرے جاری، 49 افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ( ویڈیو)
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن سسٹم کے خلاف طلبا کے پرتشدد مظاہروں میں اب تک انتالیس افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
-
عالمی بیالوجی اولمپیاڈ، ایران کے دو سونے اور دو چاندی کے تمغے
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰ایرانی طلبا نے پینتیسویں عالمی بیالوجی اولمپیاڈ 2024 میں دو سونے اور دو چاندی کے تمغے حاصل کئے ہیں۔
-
ایران میں اعلیٰ تعلیم کی سترہ سو ستاون سالہ روایت کی یادگاری تقریب
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ایران میں اعلیٰ تعلیم کی سترہ سو ستاون سالہ روایت کی یادگاری تقریب تہران یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ساتھ دسیوں ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج اپوزیشن کی جانب سے نیٹ پیپر لیک کا مسئلہ اٹھائے جانے پر حکمراں اور اپوزیشن نے جم کر ہنگامہ کیا۔
-
پرینکا گاندھی کی نریندر مودی حکومت پر کڑی نکتہ چینی
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پرینکا گاندھی نے این ای ای ٹی پیپر لیک معاملے میں نریندر مودی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔
-
نیٹ امتحان میں دھاندلی کی جانچ سی بی آئی کرے : کانگریس
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴کانگریس نے میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی کو بچوں کے مستقبل کے ساتھ سنگین کھلواڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر تعلیم جس طرح سے دھاندلی سے انکار کر رہے ہیں وہ شرمناک ہے پارٹی نے کہا ہے کہ اس سے 24 لاکھ بچوں کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے، اس لیے ہمارا مطالبہ ہے کہ نیٹ گھوٹالے کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے کروا کر طلبہ کو انصاف دیا جائے۔
-
نیٹ یو جی معاملے میں حکومت سے جواب طلب
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳ہندوستان کے سپریم کورٹ نے میڈیکل انڈر گریجویٹ کی تعلیم کے لئے پانچ مئی کو ہونے والے نیشنل ایلجبلیٹی کم اینٹرنس ٹیسٹ (نیٹ یو جی) کے سوالنامے کے مبینہ طور پر عام ہونے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر جمعہ کو مرکزی حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے نوٹس بھیج دیا ہے۔
-
امریکہ میں فلسطین کے حامی طلبا کا احتجاج
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
کیلی فورنیا یونیورسٹی کی عمارت پر فلسطین کے حامی امریکی طلبا کا قبضہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵فلسطین کے حامی امریکی طلبا نے نسل کش اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز جرائم کے خلاف احتجاج کرتےہوئے کیلی فورنیا یونیورسٹی میں اجتماع کیا اور ایک فیکلٹی کی عمارت پر قبضہ کرلیا۔
-
امریکہ اور یورپی طلبا کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے خطوط پر نشست
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵نیوز فوٹو گیلری