-
ڈینیئل طوفان، اسرائیل کی جانب رخ کر سکتا ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹صیہونی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ ڈینیئل طوفان، لیبیا اور مصر کے بعد اسرائیل پہنچ سکتا ہے۔
-
ترقی یافتہ ممالک خشکی اور پانی کے لئے خطرہ بن رہے ہیں، صدر ابراہیم رئیسی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک یا وہ ممالک کہ جو صرف اپنے مفادات اور صنعتی ترقی کو مدنظر رکھتے ہیں، اپنے اقدامات سے خشکی اور پانی کے لیے خطرہ بن رہے ہیں۔
-
شمالی ہندوستان میں بارشیں اور تودے گرنے سے 37 افراد ہلاک، ریڈ الرٹ جاری
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸اگلے 3 سے چار دنوں میں ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، آسام، میگھالیہ، آروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور اور بہار میں زوردار بارش ہو سکتی ہے جبکہ اڈیشہ میں تو آئندہ 5 دنوں تک موسلادھار بارش کا اندیشہ ہے۔
-
امریکہ، لاکھوں امریکیوں کی زندگی طوفان سے متاثر
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۲طوفانی ہواؤں نے امریکہ میں پانچ لوگوں کی جان لے لی۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں زبردست طوفان، 3 ہلاک دسیوں زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے شہر پین ہینڈل میں آنے والے زبردست طوفان اور بارشوں سے تین افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہو گئے۔
-
سمندری طوفان بپر جوائے کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸سمندری طوفان بپر جوائے ہندوستان کی ریاست راجستھان اور پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے تھر پارکر میں موجود ہے لیکن کمزور ہوکر ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے۔
-
ہندوستاں میں بپرجوائے سے500 مکانات کو نقصان پہنچا 23 افراد زخمی، پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲ہندوستاں میں بپرجوائے طوفان سے تقریباً 500 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث 800 درخت بھی جڑ سے اکھڑ گئے ہیں اور طوفان کے باعث 23 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں طوفان کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
-
بائپر جوئے طوفان کی تباہ کاریاں، آج طوفان کا زور ٹوٹنے کا امکان
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴ہندوستان کی نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ نے ریاست گجرات کی ساحلی پٹی پر خشکی سے ٹکرانے کا عمل مکمل کر لیا ہے۔
-
بپر جوائے کا خوف، ہندوستان اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹ہندوستان اور پاکستان میں بپر جوائے سمندری طوفان بہت تیزی کے ساتھ ساحلی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔
-
سمندری طوفان بپرجوائے آج گجرات اور سندھ کے علاقے کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳سمندری طوفان بپرجوائے آج شام 4 سے 8 بجے کے دوران گجرات جبکہ کسی بھی وقت سندھ کے علاقے کیٹی بندر سے ٹکرا ئے گا