-
خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کا ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹نجات اسرائیل نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔
-
حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں سے اسرائیلی ایوان میں ہلچل
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷صیہونی حکومت کے ایک ممتاز تحقیقی مرکز نے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے خود کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور دقیق ہتھیاروں سے لیس کرنے میں اہم پیشرفت حاصل کی ہے اور میرون بیس پر حزب اللہ کا حملہ ہمیں حملوں سے نمٹنے میں اسرائیلی فضائیہ کی کمزوری کی یاد دلاتا ہے۔
-
اسرائیلی تجزیہ نگار کا اعتراف، بری طرح سے پھنس گیا ہے اسرائیل
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ایک صیہونی تجزیہ نگار نے اپنی حکومت کے حالات کو پیچیدہ حکمت عملی میں پھنسا ہوا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو گزشتہ کئی دہائیوں سے ایسے حالات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
-
جنگ میں پلڑا کس کا بھاری، اسرائیل نے جنگ بندی کی تجویز پیش کر دی
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے 2 ماہ کی جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے خاندان والوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، اجلاس روکنا پڑا
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں اسرائیلی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔
-
اپنے ہی قیدی بھائیوں کو ہلاک کر رہی ہے اسرائیلی فوج
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰صیہونی فوجی قیدیوں میں سے ایک کی والدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے اس کے بیٹے کو زہریلی گیس سے ہلاک کر دیا۔
-
اسرائیلی فوج کے لئے غزہ کا ہدف حاصل کرنا ہوا ناممکن
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی فوج کے کمانڈروں کے حوالے سے لکھا ہے کہ وہ اب غزہ میں اپنے 2 جنگی اہداف کو ایک ہی وقت میں حاصل کرنا ناممکن سمجھتے ہیں۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکہ اور اسرائیل کو سخت انتباہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵عراقی حزب اللہ نے اسرائیل کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مفاد پر اس کے حملے بدستور جاری رہيں گے۔
-
صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے: حماس
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے۔