-
جس کو اللہ رکھے۔۔۔ غزہ میں شدید بمباری کے 37 دن کے بعد شیرخوار بچہ ملبے سے زندہ نکلا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵غزہ پٹی سے ملبے کے نیچے سے 37 دن کے بعد ایک شیرخواربچے کے زندہ نکالے جانے کی حیرت انگیز خبر موصول ہوئی ہے۔
-
علاقے کو پر امن دیکھنا نہیں چاہتا برطانیہ، بھیجا جنگی بیڑا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹انگلینڈ نے اپنا جنگی بیڑا خلیج فارس کی جانب روانہ کر دیا ہے۔
-
اسرائیل اب اپنے ہی لوگوں کی لاشیں لینے کے لئے تیار نہیں، حماس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر حملے میں اپنے ہی لوگوں کو مارا اور اب ان کی لاشیں لینے کے تیار نہیں ہے۔
-
کیا امریکہ نے غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی؟
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳امریکی محکمہ جنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تحریک "حماس" کے درمیان عارضی جنگ بندی کے معاہدے کے تحت، غزہ کی پٹی پر جاسوس ڈرونز کی پرواز روک دی گئی ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی ادارے کارروائی کریں: ایران
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ بین الاقوامی اداروں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
-
غاصب صیہونی حکومت سلامتی کونسل کی خاموشی سے فائدہ اٹھا رہی ہے: اردن
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔
-
مغربی ایشیا کےحالات امریکا کے حق میں نہیں بلکہ استقامتی تحریک کے حق میں بدل رہے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶رہبر انقلاب اسلامی نے طوفان الاقصی آپریشن کےاثرات کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ غزہ کے نہتھے اور مظلوم عوام پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے مغربی تہذیب و تمدن کی آبرو خاک میں ملا دی۔
-
فلسطینی قوم کا قتل کرنے والے اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، فلسطینی وزیر خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۳فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کا قتل عام کرنے والے اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
نیوز ڈیسک، بدھ 29 نومبر
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۵نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2023
-
مقبوضہ فلسطین کی موجودہ ناگفتہ بہ صورتحال، صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا براہ راست نتیجہ ہے: ایران
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مسملہ حقوق کی کمیٹی ( سی ، ای ، آئی ، آر ، پی ، پی ) کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی موجودہ ناگفتہ بہ صورتحال، صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کا براہ راست نتیجہ ہے۔