-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
سلامتی کونسل اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کیلئے اقدام کرے : شام
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے اور اس کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷غاصب صیہونی حکومت نے کل رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
طیارہ جو شہید قاسم سلیمانی کو جائے شہادت تک لایا ۔ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اُس طیارے کو دکھایا گیا ہے جو ایران کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کو انکے آخری سفر پر عراق کے دارالحکومت بغداد لے کر پہونچا۔ اس طیارے سے اترنے کے کچھ ہی دیر بعد امریکی دہشتگردوں نے جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ نشانہ بنا کر شہید کر دیا تھا۔ یہ تلخ واقعہ رواں سال کے آغاز میں تین جنوری کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا۔
-
افغانستان میں امریکہ کا حملہ 18 طالبان ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکہ کے فضائی حملے میں 18 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
اسرائیلی پروازوں کی سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اصل وجہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پروازوں کو سعودی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
-
روس کا مال بردار طیارہ حادثے کا شکار
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹روس کا دیوہیکل مال بردار طیارے کے انجن کریش لینڈنگ کے باعث بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، دو کی موت
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴امریکی فوج کا ایک T-6B Texan II طیارہ آلاباما کے ایک رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائلٹوں کی موت ہو گئی۔
-
ایرانی سپوت جو امریکی پابندیوں سے مواقع خلق کرتے ہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸ایرانی انجینئروں نے خود ہی مسافر اور مال بردار طیاروں کی اوورہالنگ کے اہم اور حساس کام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے جس کے سبب گزشتہ چالیس برسوں کے دوران فضائی شعبے میں ایران پر لگیں امریکی پابندیاں بے اثر ثابت ہوتی رہی ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایران ایئر کے انجینئروں نے پچاس سالہ بوئنگ 747 کارگو طیارے کی دوماہ کے اندر اوورہالنگ کر کے اسے آپریشنل بنا دیا۔ اس طیارے کو انسان دوستانہ امداد کی ترسیل جیسے اہم اور متعدد امور کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
-
یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 22 ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰یوکرین میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔