لبنان میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اس ملک سے نکل جائيں۔
شمالی کوریا نے اسٹریٹیجک فوجی ہتھیار تعینات کئے جانے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے واشنگٹن کو پیشگی حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس جانے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔
امریکہ کا اسلحے سے بھرا ہوا ایک طیارہ فلسطینیوں پر بمباری کے لیے اسرائیل پہنچ گیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان عرب ممالک کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو صیہونی حکومت سے ڈرونز طیارے خرید رہے ہیں۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے پیر کی رات مشرقی شام کے علاقوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔
امریکی ایف 35 جنگی طیارے کے پائلٹ نے خود کو ایمرجنسی طور پر ایجکٹ کرنے سے پہلے جہاز کو آٹوپائلٹ پر لگا دیا جس سے جہاز گم ہو گیا ہے اور ابھی تک اس کی خبر نہیں مل سکی-
برازیل کے ایمازون جنگلات میں ایک مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
صیہونی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر فضائی حملے کئے ہیں۔
ہنگری کے ایئرشو میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو جانے کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔