-
مسافر طیارے کا حادثہ، دہشت گردی کا نتیجہ تھا، مصری حکام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳مصری حکام نے مسافر طیارے کے حادثے کو دہشت گردی کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔
-
مصری طیارے کی تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا امکان
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹مصر کے مسافر طیارے کی تباہی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا امکان قوی ہوتا جا رہا ہے۔
-
طیارہ حادثے میں کسی امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا، مصری صدر
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶مصر کے صدر نے مسافر طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔
-
مصری طیارے کا ملبہ مل گیا
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۷مصر کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے۔
-
مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جاسکتا: مصری وزیراعظم
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
مصر کا مسافر طیارہ لاپتہ، تباہ ہونے کا خدشہ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافر طیارے کی گمشدگی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔
-
طیاروں کی خریداری کے لیے پاکستان کے چین اور روس سے مذاکرات
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۴-امریکی کانگریس کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کی فروخت کے لیے فنڈز روکے جانے کے بعد پاکستان نے روس اور چین سے جیٹ طیارے خریدنے کے لیے مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔
-
مصر کے مسافر بردار طیارے کو اغوا کر لیا گیا
Mar ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵مصر کے ایک مسافر بردار طیارے کو، جو اسکندریہ سے قاہرہ جا رہا تھا، اغوا کر لیا گیا۔
-
نیپال میں طیارے کا حادثہ، تئیس افراد جاں بحق
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵مغربی نیپال میں طیارے کے حادثے میں کم سے کم تئیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ایئربس کمپنی ہوائی جہازوں کی ایرانی منڈی میں دوبارہ واپسی کے لئے تیار
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۶ایئربس کمپنی نے کہا ہے کہ وہ ہوائی جہازوں کی ایرانی منڈی میں دوبارہ واپسی کے لئے تیار ہے۔