-
یاک 130 کے بعد اب سوخو 35 ایران کے حوالے کئے جائیں گے: امریکی میڈیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹روسی ساختہ تربیتی طیارے یاک 130 کی ایرانی فضائیہ میں شمولیت کے بعد اب روس جلد ہی ایران کو سوخو 35 طیارے فراہم کرے گا۔
-
شام اور روس کی مشترکہ فضائی مشقیں
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲شام اور روس کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
خلیج فارس میں ایرانی مسافروں کی جائے شہادت پر پھولوں کا نذرانہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹تین جولائی سنہ انّیس سو اٹھّاسی کو خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی جانب سے دو میزائلوں کے ذریعے ایران کے مسافر بردار طیارے کو مار گرائے جانے کے نتیجے میں دو سو نوّے افراد کی شہادت واقع ہونے کے مقام پر آج پیر کے روز 35 ویں برسی کے موقع پر ایرانی حکام اور شہدا کے اہل خانہ و لواحقین کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔
-
عراقی جیٹ طیاروں کی داعش دہشتگردوں کے سلیپر سیلز پر حملے
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰عراقی جیٹ طیاروں کے یہ حملے قاطع الحضر کے علاقے میں انجام پائے ہیں۔
-
مزید ہتھیار فراہم کیے جائیں، یوکرین کی درخواست
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱کیف نے ایف 18 جنگی طیارے آسٹریلیا سے یوکرین منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
تائیوان کے علاقے میں چین نے دکھائی طاقت
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰ذرائع ابلاغ نے تائیوان کے علاقوں میں چین کے جنگی جہازوں اور جنگی طیاروں کی نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔
-
یورپی رہنماؤں کا یوکرین تنازعہ میں متحد رہنے کا عہد
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶یورپی سربراہوں نے یورپین پولیٹیکل کمیونٹی کے اجلاس میں عہد کیا ہے کہ وہ یوکرین پر روس کے حملے کے مقابل متحد رہیں گے۔
-
امریکہ نے یوکرین کو اب تک کتنی امداد دی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲امریکہ نے اب تک کیف کو اربوں ڈالر فوجی امداد فراہم کی ہے۔
-
روسی جیٹ فائٹروں اور امریکی بمبار طیاروں کا آمنا سامنا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱روس کے دو جیٹ فائٹروں نے امریکہ کے بمبار طیارے کو روسی حدود کی خلاف ورزی کرنے سے روک دیا
-
تہران کیلئے سوخوئی 35 جیٹ فائٹروں کی پہلی کھیپ
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲سوخوئی پینتیس جیٹ فائٹروں سوخوئی پینتیس SU-35 کی پہلی کھیپ بہت جلد ایران کے حوالے کردی جائے گی۔