ٹرمپ حکومت نے اب ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی ذرائع ابلاغ کے سنجیدہ سوالات کا جواب دینا ہوگا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے جانب سے ان پر پابندی لگانے کے رد عمل میں کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ امریکی حکام مجھے اپنی منصوبہ بندیوں اور مقاصد تک پہنچنے کے لئے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ کو دہشتگردانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اس کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نےایرانی عوام کے خلاف وائٹ ہاوس کی پابندیوں کو دہشتگردانہ پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران اپنے مفادات کو امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی سے بچانے کے لیے ایٹمی معاہدے تحت قانونی اقدامات کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
ایران نے ایٹمی معاہدے کی شق چھتیس کی بنیاد پر یورینیم کی افزودگی کی مقدار کو 300 کلو گرام کی حد سے پار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران امریکہ نے اشتعال انگیز اقدامات کئے ہیں خاص طور سے رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے خلاف نئی امریکی پابندی ایرانی قوم کی توہین ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ ہفتوں کے دوران امریکہ نے اشتعال انگیز اقدامات کئے خاص طور سے رہبر معظم کے آفس کے خلاف نئی امریکی پابندی ایرانی قوم کی توہین ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے مشترکہ تعاون کی اسٹریٹجیک دستاویز پر دستخط کئےہیں-