فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور مسئلہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے مائیک پمپئو کے سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 سے متعلق اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ایران اور یورپ کے حکام کے درمیان ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے ویانا اور جنیوا میں مذاکرات ان دنوں اپنے عروج پر ہیں-
ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات نہیں کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی جانب سے ایک بار پھر ایرانی قوم کی توہین کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی انتہاپسندوں کے توسط سے ملت ایران کو نابود کرنے کا خواب کبھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوگا-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے ایک دن بعد امریکی حکمرانوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی انتظامیہ کے لئے بہت خراب دن آنے والے ہیں-
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ڈنمارک کے دعووں کو صہیونیوں کی خفیہ ایجنسی موساد کی کارستانی قرار دیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سیکورٹی کے مسائل خاص طور سے ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کے بارے میں گفتگو کی۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہئے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ کوئی بھی ظالم، انصاف کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتا۔