ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے جوہری معاہدے سے نکلنے کے جواب میں ایران اس بات کا جائزہ لے رہا ہے کہ جوہری معاہدے میں رہے یا اس سے نکل جائے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو اسے ایران کے مناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو ایران اس پر سخت رد عمل ظاہر کرے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے میں کسی بھی تبدیلی کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آستانہ مذاکرات کو شام میں منصفانہ بنیادوں پر قیام امن کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل ماسکو میں روس اور ترکی کے وزراء خارجہ کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ آستانہ مذاکرات اقوام متحدہ اور امن کے دوسرے ممالک کے تعاون سے شام میں پائیدار امن کا باعث بن سکتے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برسلز میں شام کے بارے میں یورپی یونین کی دوسری کانفرنس میں کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کے نتیجے میں شام میں امن کا حصول تاخیر سے دوچار ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نے ہمیشہ علاقے کے ملکوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں ایران بھی معاہدے سے نکل سکتا ہے۔