-
بیرونی مداخلت کے نتیجے میں شام میں امن کا عمل متاثر ہوا، محمد جواد ظریف
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برسلز میں شام کے بارے میں یورپی یونین کی دوسری کانفرنس میں کہا ہے کہ بیرونی مداخلت کے نتیجے میں شام میں امن کا حصول تاخیر سے دوچار ہوا ہے۔
-
علاقائی سطح پر ڈائیلاگ فورم کے قیام کی ایران کی تجویز
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران نے ہمیشہ علاقے کے ملکوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں ایران بھی معاہدے سے نکل سکتا ہے
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں ایران بھی معاہدے سے نکل سکتا ہے۔
-
امریکہ اب بھی ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کررہا ہے
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ اس وقت بھی ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
ایران کو خطرہ ظاہر کرنے کی سعودی عرب کی کوشش
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت جب علاقے کو مذاکرات کی ضرورت ہے، سعودی عرب امریکہ کی طرف رخ کر کے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ ایران علاقے کے لئے خطرہ ہے۔
-
امریکہ نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کی : ایران
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ جوہری معاہدے کی شق نمبر 36 کی کھلی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے لہذا اس کے خلاف مشترکہ کمیشن سے باضابطہ احتجاج کیا جائے گا۔
-
ایٹمی معاہدہ ٹوٹا تو برق رفتاری سے پرامن ایٹمی پروگرام چلائیں گے
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی صورت میں تہران پرامن ایٹمی سرگرمیوں کو جدید ترین سطح پر ترقی دینا شروع کردےگا۔
-
امریکہ نے معاہدہ توڑا تو ایران ایٹمی سرگرمیاں تیزی سے شروع کر دے گا
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اعلان کیا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکل جانے کی صورت میں ایران کے سامنے بہت سے متبادل راستے ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ ایران بہت تیزی کے ساتھ اپنی ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردے گا۔
-
ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکا کے لئے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا ایٹمی معاہدے سے باہرنکلتا ہے تو واشنگٹن کے لئے اس کے انتہائی ناخوشگوار نتائج برآمد ہوں گے
-
امریکہ کو جواد ظریف کا انتباہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹ایران کے وزیرخارجہ نے ایٹمی سمجھوتے اور اس معاہدے سے امریکہ کے ممکنہ طور پر باہر نکلنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، یقینا اپنے مفادات کی بنیاد پر عمل کرے گا اور اس کے پاس ایٹمی سمجھوتے کے اندر اور اس سے باہر بہت سے آپشن موجود ہیں۔