وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر اس بات پر تاکید کی ہے کہ ایران، امریکہ پر اعتماد نہیں کرتا- انھوں نے اسی کے ساتھ سعودی حکومت کو نصیحت کی کہ اس خام خیالی سے باہر نکلے کہ وہ ایران کو الگ تھلگ کرسکتی ہے-
ایران، ہندوستان اور عمان کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں اپنی سہ فریقی ملاقات میں خاص طور سے توانائی کے شعبے میں تعاون کی توسیع کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ پر ہرگز کوئی اعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ میں ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائےخارجہ کے اجلاس میں انتہا پسندی اور انتہاپسندی کی ترویج کرنےوالوں کامقابلہ کرنے کے لئےایشیائی ملکوں کے مابین تعاون کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
آسٹریلیا اور چین کے وزرائے خارجہ نے جمعرات اور جمعےکی درمیانی رات نیویارک میں ایران کے وزیرخارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ نگران کمیشن کے اجلاس میں معاہدے کی مکمل پاسداری نیزاس بات پر زور دیا گیا کہ اس معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے گروپ 5+1 کا باہمی اتحاد ناگزیر ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا گھٹیا اور شرمناک بیان عوام کو دھوکہ دینے والے ان کے قول و فعل کی نشاندہی کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے بینکاری اور قونصل خانے کے شعبے میں تعلقات کے بارے میں بات چیت کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر اب دوبارہ مذاکرات نہیں ہوسکتے اور جس طرح سے ایران نے اب تک ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ہے امریکا کو بھی چاہئے کہ وہ اس معاہدے کی پابندی کرے