-
ایران فرانس تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران اور پیرس باہمی تعلقات کو فروغ دینے میں پوری طرح پر عزم ہیں۔
-
شاہراہ ریشم کے احیا میں ای سی او کے کردار پر ایران کی تاکید
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے شاہراہ ریشم کے احیا میں اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے اہم کردار کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، ای سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے پیر کی رات پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
انسداد منشیات کے میدان میں مغرب کو زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے، محمد جواد ظریف
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کو انسداد منشیات کے سلسلے میں زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
-
ایران کی طاقت کا سرچشمہ اندرونی ہے، وزیر خارجہ جواد ظریف
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے ایران کی سلامتی، معیشت، ٹکنالوجی اور دفاعی طاقت کا سرچشمہ اندرونی ہے اور عوام ہی اسلامی نظام کی اصل طاقت ہیں۔
-
علاقائی تعاون کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے کے مسائل کے حل میں علاقائی ملکوں کے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ماحولیات سے متعلق سولہویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غلط پالیسیوں کی وجہ سے مشرق وسطی کا علاقہ پانی کی قلت اور گرد و غبار اور خشکی کے بحران کا شکار ہو رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کا فروغ غیر معمولی اہمیت کا حامل
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور پاکستان کے سیاسی و اقتصادی تعلقات و تعاون کے فروغ کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔
-
بدامنی پھیلا کر امن قائم نہیں کیا جاسکتا، محمد جواد ظریف
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں کہا ہے کہ دیگر ملکوں میں بدامنی پھیلا کر دنیا میں امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔
-
میونخ کانفرنس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے میونخ کانفرنس کے موقع پر مختلف ملکوں کے اعلی حکام سے مختلف مسائل پر گفتگو کی۔